میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم 2025: مکمل رہنمائی

تازہ کاری: دسمبر 2025مصنف: رانا افضال اپنے گھر کا خواب پورا کریں لاکھوں پاکستانیوں کے لیے اپنا گھر ایک بڑا خواب ہے، لیکن بلند پراپرٹی قیمتیں، زیادہ سود کی شرح، اور محدود مالیاتی سہولیات اسے دور کی بات بنا دیتی ہیں۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم 2025 شروع کی … Read more