عقل و فہم کی طاقت: انسان کو بلندی تک پہنچانے والی نعمت
اللہ رب العزت نے انسان کو جو سب سے بڑی نعمت عطا فرمائی ہے، وہ عقل و فہم ہے۔ صاحبِ عقل انسان کی سوچ وہاں تک پہنچتی ہے جہاں عام آدمی کی سوچ نہیں پہنچ پاتی۔ دانا اور سمجھدار انسان عام گفتگو میں بھی ایسی بات کہہ جاتا ہے کہ دوسرا حیران رہ جاتا ہے۔ … Read more