دھی رانی پروگرام 2026 – مکمل تفصیل
2026 کی ایک بڑی اپڈیٹ مالی امداد میں اضافہ ہے۔ پہلے ہر جوڑے کو ایک لاکھ روپے دیے جاتے تھے، جبکہ اب یہ رقم بڑھا کر دو لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔ یہ رقم “دھی رانی کارڈ” کے ذریعے دی جاتی ہے تاکہ شفافیت برقرار رہے اور رقم براہِ راست مستحق افراد تک پہنچے۔ … Read more